اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایک صہیونی خاخام نیر بن ارتسی نے اپنے ہفتہ وار موعظہ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سلفی وہابی داعش دہشت گرد گروہ علاقہ میں اسرائیل کے فائدے میں ہے۔ اس نے کہا کہ خداوند متعال نے سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ان ملکوں اور قوموں پر مسلط کردیا ہے جو اسرائیل کی تباہی اور نابودی چاہتی تھیں ۔
صہیونی خاخام نے کہا کہ عرب ممالک میں سلفی وہابی داعش دہشت گرد گروہ کا وجود اسرائیل کے فائدے میں ہے کیونکہ سلفی وہابی دہشت گرد گروہ اسرائیل کا حامی ہے۔
.......
/169